Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی منفی رجحان برقرار رہا۔ مارکیٹ کے آغاز پر ہی 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے کو ملی، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 953 پوائنٹس تک آ گیا۔

اس سے پہلے، گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 626 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: