Wed, September 16, 2026

بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، تین بھارتی دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، تین بھارتی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین بھارتی معاون دہشت گرد ہلاک کر دیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ آپریشن کے دوران کسی سیکیورٹی اہلکار یا مقامی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔

ٹیگز: