Wed, September 16, 2026

بارش کے باعث راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے میچ کا ٹاس ملتوی

بارش کے باعث راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے میچ کا ٹاس ملتوی

راولپنڈی: چیمپئنز ٹرافی میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ کا ٹاس بارش کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 راولپنڈی میں ہونے والے اس میچ میں خراب موسم کے باعث ٹاس میں تاخیر ہو رہی ہے۔یہ دونوں ٹیموں کا اس ٹورنامنٹ میں دوسرا میچ ہے اور دونوں نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

ٹیگز: