Wed, September 16, 2026

افغان خودکش بمبار وسیم کا اعتراف، ٹی ٹی پی کے تربیتی نیٹ ورک کی تفصیلات منظر عام پر

افغان خودکش بمبار وسیم کا اعتراف، ٹی ٹی پی کے تربیتی نیٹ ورک کی تفصیلات منظر عام پر

کابل/اسلام آباد: افغان خودکش بمبار وسیم نے اعترافی بیان میں بتایا کہ اس کا تعلق ننگر ہار کے علاقے ارخی گوشتہ سے ہے اور اسے 2023 میں جلال آباد کے مدرسے میں شدت پسند عناصر سے ملایا گیا۔

وسیم کے مطابق، جماعت الاحرار کے ایک کارندے نے اسے خودکش بمبار بننے پر آمادہ کیا اور اگست 2023 میں شونکڑے، کنٹر کے مدرسے میں تربیت دی گئی۔

 یہ اعترافی بیان ٹی ٹی پی کے سرحد پار بھرتی اور تربیتی نیٹ ورک کی معلومات فراہم کرتا ہے۔

ٹیگز: