Wed, September 16, 2026

لاہور میں جان لیوا بجلی کے تار ختم کرنے کا عملی آغاز

لاہور میں جان لیوا بجلی کے تار ختم کرنے کا عملی آغاز

لاہور:پنجاب حکومت نے شارٹ سرکٹ، کرنٹ اور آگ لگنے کے واقعات کے خاتمے کے لیے ماسٹر پلان تیار کر لیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور کے اندرونِ شہر سے خطرناک اور لٹکتی بجلی کی تاریں ہٹائی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بارش اور بسنت کے دوران حادثات روکنے کے لیے عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس اقدام کا مقصد گل پلازہ جیسے سانحات سے بچاؤ ہے۔

ٹیگز: