Wed, September 16, 2026

گل پلازہ کراچی: ہلاکتیں 71، تحقیقات میں اہم شواہد برآمد

گل پلازہ کراچی: ہلاکتیں 71، تحقیقات میں اہم شواہد برآمد

کراچی :کراچی کے گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے، جہاں جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہو گئی ہے اور تمام لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو چکا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی فہرست کے مطابق 77 افراد لاپتہ ہیں۔

تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جب سرچ ٹیم کو مسجد کے ملحقہ کمرے سے تین ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد ہوئے، جو سانحہ کی وجوہات جاننے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

ٹیگز: