Wed, September 16, 2026

راج ناتھ سنگھ کی سبکی اور خواجہ آصف کی مقبولیت کی دھوم

راج ناتھ سنگھ کی سبکی اور خواجہ آصف کی مقبولیت کی دھوم

اسلام آباد :سوشل میڈیا پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے دفاع کے درمیان ایک دلچسپ موازنہ چھڑ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ایک آبدوز میں معائنے کے دوران پھنس گئے اور عملے نے انہیں بڑی مشکل سے  باہر نکالا، جس کے بعد انہوں نے دوبارہ اندر جانے سے انکار کر دیا۔


 اس کے برعکس، پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی نہر میں تیراکی اور ان کے نڈر انداز کو صارفین بے حد سراہ رہے ہیں، جس نے راج ناتھ سنگھ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ایک "بزدل اور اناڑی" وزیر قرار دے دیا ہے۔

ٹیگز: