Wed, September 16, 2026

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کی ملاقات، جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں زیرِ بحث

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کی ملاقات، جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں زیرِ بحث

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود سے ملاقات کی، جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محسن نقوی نے ٹیم کی قیادت کو مکمل فری ہینڈ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں ان کی مکمل سپورٹ ٹیم کے ساتھ ہے۔

ٹیگز: