Wed, September 16, 2026

ضمنی انتخابات: قومی و پنجاب اسمبلی کی پولنگ مکمل، گنتی جاری

ضمنی انتخابات: قومی و پنجاب اسمبلی کی پولنگ مکمل، گنتی جاری

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ شام 5 بجے بغیر توسیع کے ختم ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹر اپنے ووٹ ڈال سکتے تھے، جبکہ کچھ حلقوں میں پولنگ میں تاخیر دیکھی گئی۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

ٹیگز: