Wed, September 16, 2026

"آپ کے مقدمات کا انجام بھی میرے کیس جیسا ہوگا":جاوید ہاشمی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو حوصلہ افزا پیغام

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو 9 مئی کیس میں دی گئی سزاؤں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی 23 سال قید کی سزا ہوئی تھی اور ان کے مقدمات کا نتیجہ بھی ویسا ہی ہوگا۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مایوس ہونے سے روکا اور کہا کہ آپ میں سے بہت سے لوگ ملک کے آئندہ رہنما بنیں گے۔

ٹیگز: