کراچی: سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" سے منسلک نیٹ ورک بے نقاب۔ بدین کے شہری عبدالرحمن کے قتل کی تحقیقات کے دوران نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ 8 جولائی کو 4 ملزمان کو گرفتار کیا، سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔کراچی میں را کا سیف ہاؤس بھی موجود تھا۔اس بارے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔