Wed, September 16, 2026

پہلگام ڈرامہ اور مودی کی فسطائیت: بھارت میں مسلمانوں کا جینا محال

پہلگام ڈرامہ اور مودی کی فسطائیت: بھارت میں مسلمانوں کا جینا محال

نئی دہلی: مودی سرکار نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو مسلمانوں کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ۔ ایک طرف بھارتی میڈیا دن رات مسلمانوں کے خلاف نفرت اگل رہا ہے تو دوسری طرف زمین پر ہندوتوا کے کارندے مساجد اور مسلمانوں کی جائیدادوں کو مسمار کر رہے ہیں۔

پہلگام واقعہ، جو کہ درحقیقت بھارتی ایجنسیوں کی اپنی ناکامی تھی، اب بے گناہ مسلمانوں کے لیے عذاب بن چکا ہے۔ مساجد کی بے حرمتی اور دکانوں کی تباہی مودی کے اس ایجنڈے کا حصہ ہے جس کا مقصد بھارت کو صرف ایک ہندو ریاست بنانا ہے جہاں اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہ ہو۔

ٹیگز: