Wed, September 16, 2026

پاکستان پر الزام لگانے کی بھارتی کوشش: 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ

پاکستان پر الزام لگانے کی بھارتی کوشش: 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ

نئی دہلی:بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سرگی وارڈ گاؤں سے تعلق رکھنے والے دو افراد، ملک محمد فاروق اور محمد دین، گزشتہ شام سے لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کا تعلق علاقے باغ سے ہے۔

ذرائع کے مطابق، بھارتی حکام اس واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، جب کہ ماضی میں اس نوعیت کے دعوے بے بنیاد ثابت ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بھارت کی جانب سے متعدد فالس فلیگ آپریشنز کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں۔

ٹیگز: