Wed, September 16, 2026

قیمت میں مزید کمی، فی تولہ 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے مقرر

قیمت میں مزید کمی، فی تولہ 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے مقرر

کراچی: آج سونے کی قیمت میں ایک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے تحت فی تولہ سونا 7,538 روپے سستا ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا اب 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 6,463 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 74 ہزار 967 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، جہاں سونے کا بھاؤ 85 ڈالر کم ہو کر 4,150 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
 
 

ٹیگز: