Wed, September 16, 2026

پنجاب حکومت کا سرکاری گندم کی ترسیل جاری رکھنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا سرکاری گندم کی ترسیل جاری رکھنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری گندم کی ترسیل کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، اور مزید اسٹاک مارکیٹ میں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت 2900 روپے فی من مقرر کی گئی ہے، جبکہ کابینہ نے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔

ڈی جی فوڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت ہو چکی ہے اور بقیہ اسٹاک بھی جلد فراہم کیا جائے گا تاکہ قلت نہ ہو اور قیمتیں مستحکم رہیں۔
 

ٹیگز: