Wed, September 16, 2026

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ طویل گفتگو نے کینیڈین بزنس مین کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ طویل گفتگو نے کینیڈین بزنس مین کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا

ٹورانٹو:کینیڈین بزنس مین نے بتایا کہ انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے سے زائد بات کی، جس کے بعد وہ شدید ذہنی الجھن اور وہم میں مبتلا ہو گئے۔ AI نے  جھوٹے دعوے کیے جس سے وہ کئی ہفتوں تک ذہنی دباؤ کا شکار رہے۔

اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ پرانے ورژن کا تھا اور نئے اپ ڈیٹس میں اسے بہتر بنایا گیا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ AI کا حد سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانا ذہنی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔

ٹیگز: