Wed, September 16, 2026

سکندر مومنی کا اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ، پولیس دستے نے سلامی پیش کی

سکندر مومنی کا اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ، پولیس دستے نے سلامی پیش کی

اسلام آباد: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ کیا، جہاں پولیس کے خصوصی دستے نے انہیں اعزازی سلامی پیش کی۔

ایرانی وزیر داخلہ کی آمد پر پولیس حکام نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور پولیس امور سے متعلق مختلف معاملات پر بریفنگ دی گئی۔

سکندر مومنی کے دورے کو پاکستان اور ایران کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: