Wed, September 16, 2026

پنجاب میں خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں میں سکول میل پروگرام کا آغاز

پنجاب میں خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں میں سکول میل پروگرام کا آغاز

لاہور:پنجاب حکومت نے خصوصی تعلیمی اداروں میں بھی سکول میل پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے جون 2026 تک 300 سے زائد اداروں میں بچوں کو دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جائیں گے۔ پروگرام میں مختلف اضلاع کے سنٹرز اور کالجز شامل ہیں۔

ٹیگز: