Wed, September 16, 2026

ڈونلڈ ٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

واشنگٹن :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں موجود افغان شہریوں کو طالبان کے حوالے کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، لیکن اب ان کی حفاظت کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے۔

ٹرمپ نے بتایا کہ افغان شہری اس وقت متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے ہیں، اور ان کی مدد کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

ٹیگز: