Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس پہنچ گئے، امریکی صدر سے ملاقات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس پہنچ گئے، امریکی صدر سے ملاقات متوقع

سوئٹزرلینڈ:وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج امریکی صدر سے ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

اس کے علاوہ وزیراعظم کی دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں، جن میں عالمی اقتصادی اور سیاسی امور کے علاوہ علاقائی تعاون کے مواقع پر بھی غور کیا جائے گا۔

ٹیگز: