Wed, September 16, 2026

مودی سرکار میں "ویزہ اسکینڈل" بے نقاب، 9 ہزار بھارتی کینیڈا سے نکالے جانے کا امکان

مودی سرکار میں

اوٹاوا: کینیڈا کی حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے، جس کی زد میں سب سے زیادہ بھارتی شہری آئے ہیں۔
 بھارتی میڈیا کے مطابق، مودی حکومت کے زیرِ سایہ پنپنے والے ویزا مافیا نے ہزاروں نوجوانوں کو سبز باغ دکھا کر کینیڈا بھیجا، جہاں اب وہ قانونی کارروائی اور ملک بدری کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ دنیا بھر میں بھارتی شرپسند گروہوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں نے میزبان ممالک کو سخت اقدامات پر مجبور کر دیا ہے، جس کے باعث بھارتی پاسپورٹ کی وقعت میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

ٹیگز: