Wed, September 16, 2026

تین یورپی ممالک ایران کو نئے مذاکرات کی پیشکش کریں گے

تین یورپی ممالک ایران کو نئے مذاکرات کی پیشکش کریں گے

جنیوا: فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کو "مکمل مذاکرات" کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے آج ایک تقریب میں کہی۔

صدر میکرون کے مطابق ان مذاکرات کا مقصد ایران کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرنا، بیلسٹک میزائل پروگرام پر بات چیت اور خطے میں دہشتگرد گروپوں کی مالی معاونت روکنے پر زور دینا ہے۔

تینوں یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ آج ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے جنیوا میں ملاقات کریں گے، جہاں یہ باضابطہ پیشکش کی جائے گی۔

ٹیگز: