Wed, September 16, 2026

 گلگت بلتستان انتخابات کی تیاری، نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں بڑی بیٹھک آج

 گلگت بلتستان انتخابات کی تیاری، نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں بڑی بیٹھک آج

مری: مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان الیکشن کا محاذ سنبھال لیا، قائدِ حزبِ اختلاف میاں نواز شریف نے پارلیمانی بورڈ کا ہنگامی اجلاس مری طلب کر لیا ہے۔
اجلاس مری میں پارٹی صدر کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں مرکزی قیادت شریک ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کی درخواستیں میز پر ہوں گی جن میں سے حتمی ناموں کا فیصلہ کیا جائے گا۔
 اجلاس میں الیکشن جیتنے کے لیے خصوصی لائحہ عمل اور انتخابی منشور کے اہم نکات بھی طے کیے جائیں گے۔

ٹیگز: