Wed, September 16, 2026

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 31 مارچ (پیر) سے 2 اپریل (بدھ) تک تین روزہ تعطیلات ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق، اس سال رمضان کے 29 روزے مکمل ہوں گے، اور عید الفطر 31 مارچ 2025ء (پیر) کو منائی جائے گی۔

ٹیگز: