Wed, September 16, 2026

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو تعطیلات کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی: یوم عاشور کے موقع پر سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم، یعنی 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے، دفاتر اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ لازمی سروسز والے ادارے معمول کے مطابق کام کریں گے۔

ٹیگز: