Wed, September 16, 2026

گل پلازہ سانحہ المیہ، متاثرین کے ساتھ ہر مرحلے پر کھڑا رہوں گا:گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گل پلازہ سانحہ المیہ، متاثرین کے ساتھ ہر مرحلے پر کھڑا رہوں گا:گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گل پلازہ سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 70 سے زائد افراد کا لاپتہ ہونا ایک المیہ ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کو گہرائی سے جانچنا ضروری ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ متاثرہ دکانداروں اور ورکرز کو نقصان کا معاوضہ دلانے کے لیے وہ سندھ اور وفاقی حکومت سے بات کریں گے اور متاثرین کے ساتھ پورا تعاون کریں گے۔ گورنر نے کہا، "کوئی نہیں چاہتا کہ آگ لگے اور کاروبار تباہ ہو، نقصان کے ازالے تک متاثرین کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔"

ٹیگز: