Wed, September 16, 2026

گل پلازہ میں آگ پر قابو پائے بغیر کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں:آئی جی سندھ

 گل پلازہ میں آگ پر قابو پائے بغیر کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں:آئی جی سندھ

کراچی :کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے آئی جی سندھ جاوید عالم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو پلازے کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آئی جی سندھ نے بتایا کہ صورتحال انتہائی نازک ہے اور اب تک فائر فائٹرز بھی عمارت کے اندر داخل نہیں ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جاتا، کوئی بھی شخص پلازہ میں داخل نہیں ہو سکتا تاکہ مزید انسانی جانوں کے نقصان سے بچا جا سکے۔

ٹیگز: