Wed, September 16, 2026

پنجاب: موسم گرما کی چھٹیوں کی سمری وزیراعلیٰ کو بھیج دی گئی

پنجاب: موسم گرما کی چھٹیوں کی سمری وزیراعلیٰ کو بھیج دی گئی

لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کر دی ہے۔


سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کے مطابق، اگر ہیٹ ویو کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو چھٹیاں جلد بھی دی جا سکتی ہیں۔سمری کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ سے ملنے کے بعد چھٹیوں کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

ٹیگز: