Wed, September 16, 2026

پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 طیارے برطانیہ میں دنیا کے بڑے ایئر شو میں شامل

پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 طیارے برطانیہ میں دنیا کے بڑے ایئر شو میں شامل

اسلام آباد :پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک III اور سی 130 طیارے دنیا کے سب سے بڑے فوجی ایئر شو، رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025، میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔
جے ایف 17 نے برطانیہ میں ہوا سے ہوا ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا، جبکہ سی 130 نے ایک خاص "Eyes in the Skies" آرٹ ورک دکھایا۔
یہ طیارے جدید جنگی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں اور پاک فضائیہ کی طاقت اور مہارت کو ظاہر کرتے ہیں۔

ٹیگز: