Wed, September 16, 2026

جسٹس طارق جہانگیری کی شکایت، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر عدالتی دباؤ کے الزامات

جسٹس طارق جہانگیری کی شکایت، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر عدالتی دباؤ کے الزامات

اسلام آباد:جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف شکایت دائر کر دی ہے۔

 جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے زیر التوا جعلی ڈگری کیس پر ملاقات کے دوران عدالتی دباؤ ڈالا۔ یہ اقدام عدالتی ضابطے کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

ٹیگز: