Wed, September 16, 2026

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: وفاقی آئینی عدالت میں سماعت آج

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: وفاقی آئینی عدالت میں سماعت آج

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا جا رہا ہے۔

جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے کیس کی پیروی کے لیے 3 سینئر وکلا کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، جس میں اکرم شیخ اور بیرسٹر صلاح الدین شامل ہیں، جو ہائیکورٹ میں کیس کی نمائندگی کریں گے۔

ٹیگز: