Wed, September 16, 2026

سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھک، پیپلزپارٹی اسحاق ڈار سے ملاقات کرے گی

سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھک، پیپلزپارٹی اسحاق ڈار سے ملاقات کرے گی


اسلام آباد:پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان روابط کو مستحکم کرنے کے لیے آج ایک اہم ملاقات ہونے جا رہی ہے۔ پیپلزپارٹی کا وفد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے دفتر خارجہ میں ملاقات کرے گا، جس میں راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نیئر بخاری اور ندیم افضل چن شامل ہوں گے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی بحران، پارلیمانی حکمت عملی اور آئندہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ ملاقات دونوں جماعتوں کے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

ٹیگز: