Wed, September 16, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

سیریز کے آخری میچ سے پہلے سری لنکا کی ٹیم نے اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے بھرپور پریکٹس کی ہے تاکہ وہ پاکستانی ٹیم کو چیلنج کر سکے۔

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں 6 رنز سے سری لنکا کو شکست دی تھی، اور دوسرے میچ میں بھی قومی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ اب پاکستان کی نظر سیریز کو 3-0 سے جیتنے پر ہے۔

ٹیگز: