Wed, September 16, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی 20 آج، سیریز میں پاکستان کو برتری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی 20 آج، سیریز میں پاکستان کو برتری

دمبولا:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز کی ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔

سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، کیونکہ پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ دوسرا میچ بارش کے باعث ملتوی ہو گیا تھا۔

آج کے میچ میں گرین کیپس اپنی برتری کو یقینی بنانے اور سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے، جبکہ سری لنکا فتح کے لیے پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

ٹیگز: