Wed, September 16, 2026

ارشد ندیم کے لیے ایک اور اعزاز،   فوربز 2025 کی "30 انڈر 30 ایشیا" فہرست میں شامل

ارشد ندیم کے لیے ایک اور اعزاز،   فوربز 2025 کی

لاہور:ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی نے انہیں عالمی سطح پر متعارف کرایا ہے اور فوربز 2025 کی "30 انڈر 30 ایشیا" فہرست میں شامل کرلیا ہے۔


92.97 میٹر کی شاندار تھرو نے نہ صرف پاکستان کو اولمپک گولڈ میڈل دلایا بلکہ ان کی کارکردگی کو فوربز نے زبردست اور متاثر کن قرار دیا۔ حکومت نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے بڑے انعامات دیے اور ان کے نام پر سڑک و یادگاری اسٹیمپ جاری کیا، جس نے پاکستان کی اسپورٹس تاریخ میں ان کا نام سنہری حروف سے لکھ دیا۔

ٹیگز: