Wed, September 16, 2026

نیوزی لینڈ زلزلے سے لرز اٹھا، 6.3 شدت کے جھٹکوں کے بعد سونامی وارننگ جاری

نیوزی لینڈ زلزلے سے لرز اٹھا، 6.3 شدت کے جھٹکوں کے بعد سونامی وارننگ جاری

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد حکام نے سونامی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز تیناؤ کے شمال میں تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ زلزلہ فیورڈ لینڈ کے سیاحتی علاقے کے قریب آیا۔

نیوزی لینڈ کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی اور سونامی سے متعلق وارننگ جاری کی۔

امریکی جیولوجیکل سروے اور جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق ابتدائی پیمائش میں زلزلے کی شدت 5.9 بتائی گئی تھی، جبکہ بعد میں اسے بڑھا کر 6.3 قرار دیا گیا۔ زلزلے کی گہرائی 50 کلومیٹر سے زیادہ ریکارڈ کی گئ

ٹیگز: