Wed, September 16, 2026

احتجاج اور انتشار سیاست نہیں، عوامی خدمت اہم ہے؛: عظمیٰ بخاری

احتجاج اور انتشار سیاست نہیں، عوامی خدمت اہم ہے؛: عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آدھا تیتر اور آدھا بٹیر کی سیاست کرنے والے سیاسی بونے ہیں، جن سے عوامی ریلیف کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست خدمت کا نام ہے، ہر ماہ سڑکوں پر مظاہرے نہیں ہوتے، اور پنجاب حکومت کی کارکردگی گراؤنڈ سطح پر واضح ہے۔

عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اور مریم نواز کی کارکردگی کا معیار منصوبوں کی شفافیت ہے۔

ٹیگز: