Wed, September 16, 2026

 الیکشن کمیشن نے 159 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان

 الیکشن کمیشن نے 159 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے 159 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔
ان میں قومی اسمبلی کے 32، سینیٹ کے 9، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33 اور خیبر پختونخوا کے 28 ارکان شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مذکورہ ارکان اپنی رکنیت بحال ہونے تک پارلیمنٹ یا صوبائی اسمبلی کی کسی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

ٹیگز: