Wed, September 16, 2026

پی ایس ایل 10: اسلام آباد اور ملتان آج راولپنڈی میں مدمقابل

پی ایس ایل 10: اسلام آباد اور ملتان آج راولپنڈی میں مدمقابل

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 10 کے سلسلے میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔ شائقین کرکٹ کو سنسنی خیز میچ کی توقع ہے، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے میدان میں اتریں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دی۔ قلندرز کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کی ٹیم 136 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

ٹیگز: