Wed, September 16, 2026

پاکستان کی عزت اور وقار میری اولین ترجیح ہے:محسن نقوی کا پیغام

پاکستان کی عزت اور وقار میری اولین ترجیح ہے:محسن نقوی کا پیغام

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ ملک کی عزت اور وقار کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ قومی کرکٹ کے فروغ اور ملک کے وقار کی حفاظت کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ٹیگز: