Wed, September 16, 2026

غزہ کی صورتحال خوفناک، دو ریاستی حل ضروری:انتونیو گوتریس

غزہ کی صورتحال خوفناک، دو ریاستی حل ضروری:انتونیو گوتریس

نیویارک:اقوام متحدہ  سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ دو ریاستوں کے قیام سے ہی حل ہو سکتا ہے۔


 انہوں نے کہا کہ صرف سیز فائر مسئلہ حل نہیں کر سکتا اور فلسطینی ریاست پائیدار امن کے لیے ضروری ہے۔ گوتریس نے جولائی میں دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا ہے۔

ٹیگز: