Wed, September 16, 2026

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں گراوٹ

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں گراوٹ

کراچی :عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونا 7 ڈالر کی کمی کے ساتھ 3365 ڈالر پر آ گیا ہے، جس کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے اور دس گرام سونا 600 روپے کم ہو کر بالترتیب 3 لاکھ 59 ہزار اور 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کمی عالمی اقتصادی صورتحال اور ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا نتیجہ ہے۔

ٹیگز: