Wed, September 16, 2026

پشاور ہائی کورٹ نے نئے وزیراعلیٰ کے حلف کے حوالے سے فیصلہ جاری کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے نئے وزیراعلیٰ کے حلف کے حوالے سے فیصلہ جاری کر دیا

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حلف کے معاملے میں فیصلہ محفوظ کر کے جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گورنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل شام 4 بجے سہیل آفریدی سے حلف لیں۔

 اگر گورنر حلف لینے سے انکار کرتے ہیں تو اسی روز سپیکر نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔یہ فیصلہ چیف جسٹس عتیق شاہ نے سنایا ہے۔

ٹیگز: