Wed, September 16, 2026

ایران نے دوسرا ایف 35 مار گرایا ،نے اور اسرائیلی پائلٹ کے ایرانی حراست میں

ایران نے دوسرا ایف 35 مار گرایا ،نے اور اسرائیلی پائلٹ کے ایرانی حراست میں

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے ایک اور جدید اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے، جب کہ طیارے کا پائلٹ حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق واقعہ ایران کی مغربی فضائی حدود میں پیش آیا جہاں F-35 طیارہ داخل ہوا اور نشانہ بنا۔ پائلٹ طیارے سے نکلنے میں تو کامیاب رہا مگر زمینی دستوں نے فوراً اسے گرفتار کرلیا۔

ٹیگز: