Wed, September 16, 2026

اسرائیلی درندگی، تہران میں رہائشی عمارت پر حملہ، بچوں سمیت درجنوں جاں بحق

اسرائیلی درندگی، تہران میں رہائشی عمارت پر حملہ، بچوں سمیت درجنوں جاں بحق

تہران: اسرائیل کی جانب سے تہران کے مصروف رہائشی کمپلیکس پر کیے گئے فضائی حملے میں 60 افراد شہید ہو گئے، جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ یہ حملہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔

سرکاری رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے میں شہریوں کی بڑی تعداد مقیم تھی، اور حملے کے نتیجے میں کئی مکانات ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ ایرانی میڈیا اور عوام کی جانب سے اسرائیل کے خلاف شدید ردِعمل سامنے آیا ہے اور عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: