Wed, September 16, 2026

مودی کی ناکام معاشی پالیسیاں، پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی کے مقابلے میں پیچھے رہ گئیں

مودی کی ناکام معاشی پالیسیاں، پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی کے مقابلے میں پیچھے رہ گئیں

اسلام آباد: بھارت کی کرپٹو کرنسی پر غیر واضح حکومتی پالیسیاں اور ناقص ٹیکس نظام نے اس شعبے کو متاثر کیا ہے، جب کہ پاکستان نے کرپٹو کو ایک حکمت عملی کے طور پر اپناتے ہوئے ورچوئل اثاثہ نگراں ادارہ قائم کر کے عالمی توجہ حاصل کی ہے۔

 بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ جیسے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان کے منصوبوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ پاکستان نہ صرف کرپٹو کو معاشی ترقی کا ذریعہ بنا رہا ہے بلکہ مستقبل کی معیشت کے لیے بھی نئے امکانات پیدا کر رہا ہے، جبکہ بھارت کی معیشت بینکوں کی پرانی سوچ کا شکار ہے۔

ٹیگز: