Wed, September 16, 2026

نادرا میں ڈیٹا اور اے آئی کی آسامیاں، درخواستیں 20 نومبر تک جمع ہوں گی

نادرا میں ڈیٹا اور اے آئی کی آسامیاں، درخواستیں 20 نومبر تک جمع ہوں گی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مختلف ڈیٹا، اے آئی اور بزنس انٹیلی جنس کی آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ امیدوار 20 نومبر 2025 تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

آسامیاں ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک لیڈ)، ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک بزنس انٹیلی جنس ڈویلپر)، ڈپٹی ڈائریکٹر (ڈیٹا انجینئر لیڈ) اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ٹیرا ڈیٹا ڈی بی اے) شامل ہیں۔ نادرا کا کہنا ہے کہ امیدوار ڈیٹا انیلیٹکس، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے اہم منصوبوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

ٹیگز: