Wed, September 16, 2026

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی پروازیں جزوی طور پر معمول پر آگئیں

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی پروازیں جزوی طور پر معمول پر آگئیں

لاہور : امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں متاثر ہوئی تھیں، لیکن اب صورتحال کچھ حد تک مستحکم ہو گئی ہے۔ آج ملک بھر سے 231 پروازیں آپریشنل ہیں جبکہ 72 منسوخ کی گئی ہیں۔

کویت ایئرپورٹ کی 13 دن کی بندش کے بعد دو پروازیں دوبارہ روانہ ہو گئی ہیں۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے متعدد پروازیں آپریشنل ہیں، لیکن کچھ منسوخ بھی ہیں۔

ٹیگز: