لاہور : مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سے آج 55 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں متاثر ہوئیں، جن میں دوحہ، دبئی، ابوظبی، جدہ، بحرین اور شارجہ جانے والی پروازیں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ 13 دنوں میں مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے سبب پاکستان سے مجموعی طور پر 17,039 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔