Wed, September 16, 2026

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 10 گرام سونا 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 10 گرام سونا 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے کا ہوگیا

کراچی:  سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوچکا ہے، جس کے بعد عالمی قیمت 2942 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

ٹیگز: